تمہاری راہگزر

جو سوچ لو تو یہ رات پھر تمہاری ہے

جو مل سکو تو یہ کائنات تمہاری ہے

مجھے خبر تھی لوٹوں گا اسی راہ پہ میں

صدا سنی تھی کہ یہ  راہگزر تمہاری ہے

written by Mehreen Fatima

Scroll to Top