با صورت ِپروانہ تیری اُور آرہا ہوں
کہیں راخ ہو نہ جائوں تیری اُور آتے آتے
مثلِ خمار مجھ پر تیرا شوق چڑھ رہا ہے
بےخود نہ ہوئے جائوں تیرا وصل پاتے پاتے
نہ ملے گا یار کوئی یہ ہے عشق کی روایت
کوئی خاک ہو راہا ہے کسی راہ چلتے چلتے
written by Mehreen Fatima