جب جلے تو جلوہِ طور تھے
جب بجھے تو ہُو کا سکوت تھے
میری زات زیر ِقضاء تھی جب
مجھے یا علی ع نے بچا لیا
میں ملنگ حق کے ولی کا ہوں
مجھے موت نے بھی چھپا لیا
written by Mehreen Fatima
جب جلے تو جلوہِ طور تھے
جب بجھے تو ہُو کا سکوت تھے
میری زات زیر ِقضاء تھی جب
مجھے یا علی ع نے بچا لیا
میں ملنگ حق کے ولی کا ہوں
مجھے موت نے بھی چھپا لیا
written by Mehreen Fatima