ہوا کی رم جھم رولا رہی ہے
ہمیں تو خوں کی بو آرہی ہے
یہ قتل و غارت کا سلسلہ کیا
یہ اشک میں خاک و خوں ملِا کیا
اس حق و باطل کے معرکہ میں
بھرے ہیں کوفی جگہ جگہ پہ
چراغِ حیدرع بلا راہا ہے
حق کی پہچان کرا رہا ہے
حسین عاب بھی پکارتے ہیں
نبیص کی امت ہےمصروفِ حج میں
فاسادی فتنہ پھلا رہے ہیں
مسلمان زد میں آرے ہیں
written by Mehreen Fatima