ہجر کی آگ

جب ہجر کی آگ جلاتی ہے،

من بارش بارش ہوتا ہے

آنکھ رم جھم رم جھم روتی ہے

سانس مدھم مدھم رکتی ہے

پھر دل سے آہ نکلتی ہے تیرا نام لبوں پہ آتا ہے

written by Mehreen Fatima

Scroll to Top