تو وفادار نہیں

گر یہ تھی تیری وفا
تو یہ تھی تہقیرِ وفا
ارے اُو، پیکر ِوفا
کہاں ہے تیری وفا؟
تو وفادار نہیں
وفا شعار نہیں
وعدے کا پاس نہیں
تیری یہ کیسی وفا؟
ہے یہ انمول سزا
کیسے دیں تجھ کو جزا
تو وفادار نہیں
Scroll to Top