بےداغ محبت

بےداغ محبت پہ کیوں داغ لگاتے ہو
دِل کے کسی آنگن میں چھپتے چلے آتے ہو
لفظوں پہ نہان ہو کر بدنام کراتی ہو
گلیوں میں محبت کو گالی کیوں بناتے ہو
دِل پاک ہے غسل محبت کر لیا میں نے
طہارت کے لائی تم بھی اشکوں سے وضو کر لو
محبت کو کیا ہے لازوال عشق حقیقی سے
چلو اب مل کے ہم دونوں بھی بندگی کر لیں
خدا کے اذن سے ملنا مقدس ہے
اسی کے حکم سے بچھرے تو یہ کمال محبت ہے

by Mehreen Fatima

Scroll to Top