بےداغ محبت
بےداغ محبت پہ کیوں داغ لگاتے ہودِل کے کسی آنگن میں چھپتے چلے آتے ہولفظوں پہ نہان ہو کر بدنام […]
بےداغ محبت پہ کیوں داغ لگاتے ہودِل کے کسی آنگن میں چھپتے چلے آتے ہولفظوں پہ نہان ہو کر بدنام […]
گر یہ تھی تیری وفاتو یہ تھی تہقیرِ وفاارے اُو، پیکر ِوفاکہاں ہے تیری وفا؟تو وفادار نہیںوفا شعار نہیں وعدے
اک شب ایک نوری ہالہ کھینچتا تھا ہر بلند و بالاپر وہ تھا صرف کلیم(ع) سے مخاطبطور کے پیچھے خداج
بہت آرزو تھی،خود سے گزر جانے کی خود کو کھو دینے کی بے خود ہوئے جانے کی تجھ کو پانے
ہوا کی رم جھم رولا رہی ہے ہمیں تو خوں کی بو آرہی ہے یہ قتل و غارت کا سلسلہ
جب جلے تو جلوہِ طور تھے جب بجھے تو ہُو کا سکوت تھے میری زات زیر ِقضاء تھی جب مجھے
جو چل سکو تو قدم اُٹھانا اور ساتھ چلنا کہ اگلے وقتوں میں آنے والی مسافتیں بہت کٹھن ہیں جو
اُداس راہوں پہ چلنے والے اُداس چہرے، جب مسکرائں تو ان سے حالِ سفر نہ پوچھو کہ ہر سفر میں
جو سوچ لو تو یہ رات پھر تمہاری ہے جو مل سکو تو یہ کائنات تمہاری ہے مجھے خبر تھی
عشق حق ہے حقیقت یہ ہےلفظ موجود کا جوہر یہ ہےخلق موجود ہے خاطر احمد(ص)رمز خلق ہے نام احمد(ص)خاتم الرسل